حید ر آ باد 17 مئی ( ایجنسیز) نئی تشکیل پا نے والی ریا ست تلنگا نہ میں پہلی حکو مت تلنگا نہ ر ا شٹر ا سمیتی کی ہو گی۔ تلنگا نہ را شٹر ا سمیتی نے 119 ر کنی ریا ستی اسمبلی میں قطعی ا گثر یت حا صل کر لی ہے ۔ ٹی آر ایس کو 65 ‘ مجلس ا تحا د المسلمین کو 7 ’ وا ئی ایس آر کا نگر یس کو 4 ‘ بی جے پی کو 6 ‘ سی پی آ ئی کو 2 ‘ اور د یگر کو تین نشستیں حا صل ہو ئیں۔ تلنگا نہ میں نشستیں حا صل کر تے کا مو قف اس طر ح ہے۔
پا ر ٹی اسمبلی پا لیمنٹ
ٹی آر ایس 63 11
کا نگر یس 20 2
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">تلگو د یشم 15 1
ایم آ ئی ایم 7 1
بی جے پی 5 1
وائی ایس آر
کانگر یس 3 1
بی ایس پی 2 ۔
سی پی آئی 1 ۔
سی پی ایم 1 ۔